مریم نواز 77

مریم نواز کو این اے 125سے پنسل کا نشان الاٹ

سلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو این اے 125سے پنسل کا نشان الاٹ کر دیا گیا، وکیل مریم نواز تنویر ضیاء بٹ نے کہا کہ مریم نواز 127سے الیکشن لڑیں گی اور 125سے مریم نواز نے دستبردار ہونا ہے۔ہفتہ کو حلقہ این اے 125سے مریم نواز کو پنسل کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا،

t>

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل تنویر ضیاء بٹ نے کہا کہ کاغذات واپس لینے آیا تو تاخیر ہو گئی، مریم نواز 127سے الیکشن لڑیں گی اور 125سے انہوں نے دستبردار ہونا ہے، الیکشن کمیشن آفیسر نے موقف اختیار کیا کہ جب تک مریم نواز خود دستخط نہیں کریں گی اس وقت تک ایسا ممکن نہیں ہے، البتہ مریم نواز انتخابات سے چار روز قبل ریٹائرمنٹ لے سکتی ہیں،ہم الیکشن سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں