41

DG ISPR کا پریس کانفرنس -منظور پشتیں کے بارے اہم اعلان –

تفصیلات کے مطابق میجر جنرل آصف غفور نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ محسن داوڑ اور منظور احمد محسود کے ساتھ ملاقات میں ان کے تحفظات دور کر دیے تھے –
اور محسن داوڑ کے شکریہ کہ پیغام بھی آیا تھا – کہ اپ نے مسائل حل کر دیے -مسئلہ حل ہونے کے بعد کس طرح سے منظور احمد کہ نام منظور پشتیں ہو گیا-کس طرح سوشل میڈیا پر مہم چلی –
ایک ہی دس میں افغانستان میں سوشل میڈیا پر پانچ ہزار اکاؤنٹس بننے -ایک ٹوپی ملک سے باہر امپورٹ ہوکر پاکستان انے لگی -آرمی چیف کے ہدایت پر ابھی تک ایکشن نہیں لیا گیا -منظور پشتیں کو ملک دشمن استعمال کر رہے ہیں –
وانا میں امن کمیٹی پر علی وزیر کے لوگوں نے حملہ کیا تھا -آرمی نے تصادم روکا واقعے میں کوئی بچی جانبحق نہیں ہوئی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں