76

لودھراں – NA-161 الی ترین کے فیصلے نے سب کو حیران کر دیا –

لودرھراں: پاکستان تحریک انصاف کے (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے اعلان سے سب کو خیران کر دیا –

انہوں نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ وہ تعلیمی مصروفیت کی وجہ سے وقت نہیں دینے کی جس کی وجہ سے وہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گے-

t>

ان کے ویڈیو پیغام میں، ترین نے نیشنل اسمبلی کے حلقے این اے 161 حلقہ لودھران’ کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کی تھی-

انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ بہترین امیدوار کو دیا جانا چاہئے- “بہترین امیدوار وہی ہے جو پارٹی کے لئے ہر وقت کام کرتا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں