52

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر بڑے کرکٹ ٹیم نے پاکستان انے کا اشارہ دے دیا ہے –

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی دورہ نیوزی لینڈ کے بارے میں مثبت دیا ہے- انہوں نے کہا کہ نیوزیلنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے کے درخواست پر غور کر رہی ہے-

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا اس سال اور بعد میں ، متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف سیریز کھیلے گی- لیکن سیٹھی پرامید ہے کہ ان میں سے کچھ میچز اپنی سرزمین پر کھیلی جائے گی-

t>

pakpassion net کےساتھ ایک انٹرویو میں سیٹھی نے کہا ہمارے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ متحدہ عرب امارات یا ملائیشیا میں پاکستان کے ساتھ کھیلے جانے والے سیریز کے بارے میں مذاکرات ہورہے ہیں ، جو اس سال اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں بھی ہو سکتا ہے-
وہ ہمارے درخواست پر غور کررہے ہیں ، اس کے مطابق ہم سمجھتے ہیں کہ یہاں سیکورٹی ٹھیک ہے. اگر یہی معاملہ ہے، تو وہ پاکستان میں ایک یا دو میچز کھیل سکتے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں