20

مسلمانو پر مظالم ارجنٹینا کا یروشلم میں اسرائیل کے خلاف میچ کهیلنے سے انکار

نیویارک: غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف تشدد پر دنیا بھر چیخ و پکار کے بعد ، ارجنٹائن نے اسرائیل کے خلاف فٹ بال میچ منسوح کرنے کا فیصلہ کیا ہے- میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی اور دوسرے کھلاڑیوں کا میچ سے ایک دن پہلے یریشلم پونچنے کا شیڈیول طے تھا –

روس میں اگلے ہفتے منعقد ورلڈ کپ سے پہلے ورم اپ میچ یروشلم کے ٹیڈی فٹ بال اسٹیڈیم میں کهیلنے کہ شیڈیول تھا جس کے ٹکٹیں بیس منٹس میں بک چکی ہے –

t>

رپورٹوں کے مطابق، ارجنٹینا کے فٹ بال ایسوسی ایشن نے ہفتہ کو کھیلے جانے والے دوستانہ میچ سے (تشدد اور تنقید) بڑنے سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے –

انھوں نے اسرائیلی منتظمین کو اطلاع دی ہے، لیکن ارجنٹائن کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر رپورٹوں کے مطابق، انہوں نے ابھی تک سرکاری اعلان نہیں کیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں