77

لاہور ہائی کورٹ میں مارک زکربرگ کے خلاف درخواست جمع درخواست میں کیا موقف اختیار کر دیا گیا ہے-

لاہور – فیس بک کے CEO مارک زکربرگ کے خلاف ایک درخواست ہفتہ کو لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) میں درج کی گئی ہے-

تفصیلات کے مطابق، درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیس بک میں جعلی اکاؤنٹ عام انتخابات 2018 پر اثر انداز ہو سکتےہے- درخواست میں، وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ، الیکشن کمیشن اف پاکستان ، کو فریقین نامزد کر دیا ہے –

t>

چند مہینے قبل، فیس بک انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا تھا کہ جعلی اکاؤنٹس پاکستان، بھارت، برازیل اور دیگر ممالک میں آئندہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں- انہوں نے کہا کہ فیس بک کو ان بھوگس اکاؤنٹس کو بند کرے گی جو انتخابات میں مداخلت اور غلط معلومات پھیلاۓ گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں