48

 ن لیگ کے لیے بری خبرحمزه شہباز شریف کو کسی بھی وقت گرفتار کرلیا جا سکتا ہے –

لاہور – اج لاہور میں حمزہ شہباز شریف کے خلاف ایک FIR درج ہوا جس کے بعد اس کوجلدی گرفتار کرلیا جائے گا-

ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ پاکستان سے باہر ہے اور ان کی آمد پر گرفتار کر کیا جا سکتا ہے-

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے حکم پر، لاہور میں اسلام پورہ کے پولیس نے حمزه شہباز کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے-

اس کیس کو عائشہ احد ملک کی شکایت پر درج کیا گیا ہے-

t>

ایف آئی آر میں تشدد کے اور دھمکیوں کے دفعات شامل ہے-

اس کے علاوہ ذوالفقار چیما، انسپکٹر عتیق ڈوگر اور رانا مقبول بھی ایف آئی آر میں نامزد ہیں-

پاکستان کے چیف جسٹس (سی جے پی) میاں ثاقب نثار نے مسلم ليگ لیگ (ن) کے رہنما حمزه شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا- جس میں عائشہ احد کو دھمکی دینے کے والوں کے نام نامزد ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں