Facebook Banned 72

وہ ایک ملک جو ایک مہینے کےلیے شہروں پر فیس بک کے استعمال پر پابندی لگا رہی ہے –

پاپوا نیو گنی پوسٹ کورئیر کے مطابق پاپوا نیو گنی کی حکومت نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ وہ ایک مہینے کے لیے سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک کو بند کررہی ہے – جس سے محققین کو جعلی اکاؤنٹس ،اور وہ صارفین جو فخاشی اور غلط معلومات پراہم کرتے ہے کا پتا لگانے میں مدد ملے گی –

پاپوا نیو گنی کے وزیر مواصلات، سیم باسل نے اخبار کو بتایا کہ عارضی بندش سے محققین کو تجزیہ کرنے میں مدد ملے گی کہ فیس بک کا ملک میں کیسے استعمال کیا جاتا ہے- اور ملک کے شہریوں کے لئے اس کے اپنے سماجی نیٹ ورک کی ترقی کو دریافت کرنے میں مدد ملے گی -اس نے کہا کہ فیس بک کر بندش سے آبادی پر فوائد ظاہر ہونا شروع ہو جائے گی – یا یہ نتیجہ اخذ کیا جائے گا کہ اس کے بغیر رہنا اچھا ہے –

t>

پوسٹ کورئیر کے مطابق، باسل نے یہ نہیں کہا کہ پابندی کب شروع ہوگی –

فیس بک نے واشنگٹن پوسٹ کو منگل کو ایک بیان میں کہا ہے “ہم نے ان کے تحفظات کو سمجھنے کے لیے حکومت سے رابطہ کیا ہے –

آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی طرف سے حوالہ دیا گیا ہے کہ حکومتی اندازوں کے مطابق، پاپوا نیو گنی میں8 ملین کی آبادی میں تقریبا 600،000 700،000 کی قریب لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں