عمران خان 53

عمران خان کا تیمرگرہ میں کامیاب جلسے سے خطاب

عمران خان کا تیمرگرہ میں کامیاب جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں اعلٰی تعلیم کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پورے ملک کو آج کے فیصلے کی شدید انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دو طرفہ قانون ہے،

t>

غریب کے لیے اور امیر کے لیے اور۔ انہوں نے کہا کہ ایک بارش نے پیرس سے لاہور بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان نے پاکستان پر 6 مرتبہ حکومت کی اور کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ کے زریعے 6 لاکھ لوگوں کو مفت علاج ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں