Pakistan Tehreek Insaf 82

تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے چیئرمین عمران خان کی طرف سے خصوصی کمیٹی قائم کمیٹی سے منظوری لینا لازمی قرار

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ تحریک انصاف میں سیا سی رہنمائوں کی دھڑ ادھڑ شمولیت کے بعد پارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کیا ہے -جس میں کہا گیا کہ ہے- کہ تحریک انصاف میں اب تک 125 شمولتیں ہوچکی ہیں –

t>

مزید پڑھیئے : عائشہ گلالائی الیکشن کمیشن پہنچ گئی وجہ کیا بنی؟ جانیئے
لیکن اب چیئرمین عمران خان کی طرف سے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے -کمیٹی میں شاہ محمود قریشی ،،جہانگیر ترین ،چوہدری سرور ،عارف علوی ،یار محمد رند اور عاطف خان شامل ہیں ۔۔تحریک انصاف میں شمولیت سے پہلے خصوصی کمیٹی جائزہ لیکر منظوری دے گی جس کے بعد پارٹی شمولیت ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں