Pakistan Cricket team 54

 پی سی بی حکام طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نے نئے فیلڈنگ کوچ کی تلاش تین ناموں کو حاتمی فہرست میں ڈال دیا ہے جانیے کون کون ہے-

لاہور:اسٹریلوی کوچ اسٹیو ریکسن نے اپنے معاہدے کو بڑھانے سے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے لیے ٍفیلڈنگ کوچ کے پوزیشن کے لئے تین ناموں کو مختصر فہرست میں ڈال دیا ہے- پی سی بی کے حکام کے مطابق، موجودہ ٹرینر گرانٹ لوڈن، انگلینڈ سابق وکٹ کیپر جیمز فاسٹر اور آسٹریلوی ڈین وو ڈ ورڈ کو ریکسن کی جگہ لینے کے لئے مختصر فہرست میں شامل کر دیے گیے ہے.

ریکسن نے اچانک فیصلہ کیا کہ وہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے معاہدہ مزید جاری نہیں رک سکے گی. انہوں نے کہا کہ “اس کے نتیجے میں بورڈ کو اب ایک نیے فیلڈنگ کوچ جو اگلے سال کے عالمی کپ تک ٹیم کے ساتھ کام کرے گا –

t>

ٹیم کے ساتھ ریکسن کا مغاہدہ اگلے ماہ سکاٹ لینڈ میں ٹی 20 سیریز کے بعد ختم ہو جائے گا. ریکسن نے یہ فیصلہ ذاتی وجوہات کے بنا پر کیا ہے – جس کے نتیجے میں بورڈ ایک نۓ فیلڈنگ کوچ کی تلاش میں ہے میں جو اگلے سال ہونے والے ورلڈ کپ تک ٹیم کے ساتھ کام کریگا- سابق اسٹریلوی وکٹ کیپر ریکسن اس وقت بورڈ میں ایے تھے جب مکی آرتھر نے 2016 ء میں ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالا- ان کے رہنمائی میں پاکستانی کھلاڑیوں کے فیلڈنگ میں معیاری بہتری میں آئی تھی –

پی سی بی حکام نے کہا کہ بورڈ آرتھر سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرگی ، جو لوڈن کو ایک ٹرینر کے طور پرنہ کہ فیلڈنگ کوچ کے طور پر چاہتے ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں