Pakistan Street Cricket 29

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حال ہی میں پاکستان کے گلیوں پر کھیلا کرکٹ میچ پر اپنا حکم دیا-

میچ کی ویڈیو آئی سی سی کو ایک پرستار نے بیجھا تھا ، جس میں ائی سی سی سے اوٹ ہونے کے بارے میں اپیل کی گئی ہے –

آئی سی سی نے ٹویٹر پر جواب دیا،،، “بدقسمتی سے (بہت ناپسندیدہ) بیٹسمین کے لئے، قانون 32.1 کی تصدیق کرتا ہے .. اوٹ ! “

ویڈیو ٹویٹر پر بڑے پیمانے پر شئیر کی گئی ہے –

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ، کہ ایک لڑکا ہے جو مڈواٹکٹ میں شارٹ مارنے کی کوشش کرتا ہے ،لیکن گیند اس کے اسٹمپ پر جا کر لگتا ہے –

t>

جسکے نتیجے میں امپائر اسے اوٹ قرار دیتا ہے ، اس فیصلے پر ٹیم میں عدم اطمینان کی وجہ سے، ویڈیو کو آئی سی سی میں بھیج دیا گیا تھا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں