bacha khan international airport 20

  باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور کی توسیع، و تجدید کا کام مکمل کر دیا گیا ہے جانئیے کیا کیا کام ہوا –

اسلام آباد: باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور کی توسیع اور تجدید کا کام مکمل کردیا گیا ہے-

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایک ترجمان نے ریڈیو پاکستان پشاور کے ایک نامہ نگار فلک نیاز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید کی جارہی ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کل اس کا افتتاح کرینگے –
 
وفاقی حکومت نے ہوائی اڈے کی توسیع اور تجدید پر تین ارب روپے خرچ کیے ہیں-

t>

مسافروں کے لئے چار انتظار گاہیں تعمیر کیے گۓ ہیں -جو ایک ہزار پانچ سو افراد کوبیٹھایا جا سکتا ہے-
 
پانچ برقی لفٹیں اور پانچ امتحرک سیڑھیوں کی تنصیب کے علاوہ مسافروں کی سہولت کے لئے ہوائی اڈے میں ایک نیا پارک تعمیر کیا گیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں