Israel 35

امریکہ کے بعد ایک اور ملک نے یروشلم میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا ہے

تفصیلات کے مطابق پیراگوئے نے یروشلم میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا ہے. ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے بعد پیراگوۓ دوسرا مک ہے جس نے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم سے منتقل کردیا ہے –

t>

پارگوئین صدر ہوراکیو کارٹیز اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتنین یاہو نے آج افتتاحی تقریب میں شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں