Islamic Story 69

بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے جب الله تعالیٰ نے ایک مالدار آدمی کہ سب کچھ یہاں تک کہ بیوی بھی ایک فقیر کے حوالے کیا عبرت کہ سچا واقغہ

ا صفہان کا ایک بہت بڑا رئیس بیگم کے ساتھ دسترھواں پر بیٹھا ہوا تھا دسترھواں اللهتعالیٰ کی نغمتوں سے بھرا پڑا تھا
اتنے میں ایک فقیر نے یہ صدا لگائی کہ الله کے نام پر کچھ کھانے کے لیے دے دو اس شخص نے اپنی بیوی کو حکم دیا کے پورا دسترھوان فقیر کی جھولی میں ڈال دو اور اس نے حکم کی تعمیل کی جسے ہی اس کی بیوی نے فقیر کا چہرہ دیکھا دا ڑے مار مار کر رونے لگی

t>

اس کے شوہر نے پوچھا کہ بیگم اخر اپ کو ہو کیا ہے اسنے کہا جو شخص ابھی ہمارے دروازے پر دستک دے رہا تھا وہ اس شہر کا سب سے امیر اور ہمارے اس کوٹھی کہ ملک اور میرا شوہر تھا چند سال پہلے کی بات ہے کہ ہم دونوں اسے ہی دسترھواں پر بیٹھے اسے ہی کھانا کھا رہے تھے جسا کہ آج کھا رہے ہیں اتنے میں ایک فقیر نے صدا لگائی کہ میں دو دن سے بھوکا ہوں الله کے نام پر کھانا دے دو یہ شخص دسترھواں سے اٹھا اور اس فقیر کی اس قدر پٹھائی کی کہ اس کو لہولہان کردیا ناجانے کہ اس فقیر نے کیا بددعا دے کہ اس کے حالات درگوں ھو گۓ کاروبار ٹھپ ھو گئی اس نے مجھے بھی طلاق دے دی اور چند سال بعد میں اپ کی زوجیت میں آگئی
اس نے کہا کہ بیگم کیا میں اپ کو اس سے زیادہ تغجب کی ایک بات نہ بتاو اس نے کہا وہ فقیر کوئی اور نہیں میں ہی تھا کتاب عبرت اور گردش زمانہ کہ ایک عجیب نظارہ یہ تھا کہ الله نے اس بد مست آدمی کی ہر چیز دولت گھر یہاں تک کہ اس کی بیوی کھو بھی چین کہ اس فقیر کے حوالے کیا بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں