مریم نواز 53

میری پاکستان یا بیرونی ملک کوئی اثاثے نہیں دینے والی مریم نواز کتنے اثاثوں کی ملک نکلی –

 مریم نواز اثاثے کی تفصیلات 4.92 کروڑ روپے کے تحائف سے ظاہر ہوتی ہے –

اسلام آباد – سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی نے اپنے اثاثے ظاہر کرتے ہوے کہا ہے کہ وہ پانچ ملوں میں حصہ دار ہے- اور باوجود ان دعووں کے کہ وہ اس سے قبل پاکستان یا بیرونی ملک اس کی کوئی جائیداد نہیں ہے RS845 ملین مالیت کے اثاثوں کی مالک ہے.

مریم کے بیان خلفی کے مطابق، ملکی اور غیر ملکی اثاثوں کے بارے میں ان کے سابق بیانات غلط تھے- مریم کے اثاثوں کی تفصیلات اس کے بیانات کی حقیقت کو واضح کرتی ہیں-، مالی سال 2017 کے 30 جون کے ریکارڈ کے مطابق مریم نواز کے اثاثے RS845 ملین تھے –

مریم نواز حمزہ سپننگ ملز لمیٹڈ، چودھری شوگر ملز لمیٹڈ، محمد بخش ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ، حدیبیہ پیپرز ملز لمیٹڈ اور حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ میں حصہ دار ہے-

t>

دوسری طرف، مریم نے اپنے نام پر 1،506 کنال زمین کی بھی مالک ہے-اس نے اپنے خاندان کے فلور مل میں 3.4 ملین اور 64 ہزار روپے کا سرمایہ کاری کی ہے انہوں نے سوفٹ توانائی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 7 کروڑ روپے کی قرض بھی دی ہے –

 
مریم نواز نے اب تک 4.92 کروڑ روپے مالیت کے تحائف موصول کئے اور 1.7 ملین روپے مالیت کے زیورات اس کے قبضے میں ہے وہ حسن نواز کے 2.89 کروڑ روپے کی قرض در بھی ہے –

اس کے علاوہ، انہوں نے تین سالوں میں 6.4 ملین روپے کے غیر ملکی دورے کئے ہیں- وہ این اے 125، این اے 127 اور پی پی 173 سے آئندہ عام انتخابات میں مقابلہ کررہی ہیں انتخابی امیدواروں کے اثاثوں کے اعداد و شمار بدھ کو انتخابی کمیشن آف پاکستان (ای سی سی) کی طرف سے جاری کیے گیے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں