20

الیکشن کمشن اپ پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا -انتخابات فوج کی نگرانی میں ہونگے –

اسلام آباد – الیکشن کمیشن اپ پاکستان نے 25 جولائی کو فوج کی نگرانی کے تحت انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے-

انتخابی مہم کے لئے 350،000 فوجی اہلکار تعینات کرنے کے لئے (ECP)نے وزارت دفاع کو خط لکھا ہے-

t>

خط میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے فوجی اہلکار کی ضرورت ہوگی-

یہ بھی کہا گیا ہے کہ پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنوں کے اندر اور باہرفوجیوں کو تعینات کیا جائے گا-
 
واضح رہے کہ کہ 25 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے ECP نے 185،000 پولنگ سٹیشن قائم کیے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں