90

10 ہزار کارکن بھی احتجاج کریں تو اپنا فیصلہ نہیں کرونگا -عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر اپنا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کہ اعلان کرتے ہوے کہا ہے- کہ تمام فیصلے میرٹ پر کرونگا –

10 ہزار کارکن بھی یہاں جمع ھوجاۓ تو بلیک میل نہیں ہونگا -ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف کارکن بنی گالہ میں عمران خان کے گھر کے باہر اختجاج کر رہے ہیں -کارکنوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے-

t>

جس پر مطلبات کے حق میں نعرے درج تھے – اس موقع پر مظاہرین نے پراشوٹرس امید وار نا منظور نہ معذور کے نعرے لگاۓ –
عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ اپ پلے کارڈز اٹھا کر آگۓ ہیں -یہاں کوئی جلسہ نہیں ھو رہا –
عمران خان نے کہا اپ لوگوں کا ڈار نہیں الله سے ڈرتا ہوں -تمام فیصلے میرٹ پر کی ہے -آج اگر اپ کی بات مان لی تو کل اور آجا ینگے -نظر ثانی پٹیشن فائل کریں -غور کرینگے -اگر اپ کو لگتا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم ٹھیک نہیں ہوئی ہے تودلیل لکھ کر دے -عمران خان نے کہا کہ تین روز تک پارلیمانی بورڈ کا جائزہ اجلاس بلایا جا رہا ہے – تین دن بیٹھ کر فیصلہ کرینگے-
اس موقع بنی گالہ میں عمران خان کے گھر پر بھاری پولیس نفری تعینات کردی گئی ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں