قرآن 150

ہمیں تلاوتِ قرآن کا لطف کیوں نہیں آتا۔

جب قرآن پڑھا جاتا ہے، اللہ والوں کو لطف آتا ہے ہمیں کیوں نہیں آتا؟ اس لئے کہ ہم نے اندر کی مایہ پر محنت نہیں کی ہے۔ آج نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اور خیالوں میں بازار میں پھر رہے ہوتے ہیں، تلاوت کر رہے ہوتے ہیں ، دل و دماغ کسی اور کے خیالات میں لگا ہوا ہوتاہے۔ ایسے وقت میں عبادات کیسے نصیب ہو سکتی ہے۔
جب بھی قرآن پڑھے یکسوئی کے ساتھ پڑھے، اپنے زہن میں ادھر اُدھر کے خیالات نہ لایا کرے،ہو سکے تو قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھا کرے، اس سے آپ کو سکون ملیں گا۔

t>

اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو ہمارے پیج کو لائک کرے تاکہ روزانہ آپ کو ہماری اپ ڈیٹ ملتی رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں