Islamabad International Airport 79

کل نئے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا راسمی طور پر افتتاح کیا جائے گا –

اسلام آباد : کل منگل 1 مئی کو نئے اسلام آباد بنالاقوامی ہوائی اڈے کا رسمی طور پر افتتاح کیا جائےگا-
توقع کی جا رہی ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اس نئیے سہولت کا افتتاح کریں گے –
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کراچی سے انے والا پہلا ہوائی جہاز(پی آئی اے)منگل کو دن 11 بجے اترے گا – جبکہ اسی دن قومی ایئر لائن کا پہلا ہوائی جہاز (12:30) پر کراچی کے لیے اڑان بھرے گا –
جبکہ مکمل آپریشن جمعرات سے شروع ہو جائے گا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں