40

چینی انجنیئر اسلام آباد سفارت خانے میں مردہ پایا گیا – کتنے دن بعد برآمد ہوا –

تفصیلات کے مطابق پیر کو چینی انجنیئر چینی سفارتخانے میں مردہ حالت میں پایا گیا –

گیان چن چینی سفارت خانے میں بطور انجنیئر کام کر رہا تھا- پولیس کے مطابق اس کی لاش موت کے 12 دن بعد کمرے سے برآمد ہوا –

t>

اس کی موت کی وجہ ابھی معلوم نہیں ھو سکی -تفتیش ھو رہی ہے –
اس کی لاش کو PIMS ہسپتال منتقل کیا گیا ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں