Chatni bnana ka tarika 48

پودینے کی چٹنی،جو آپ نے کبھی نہیں بنائی ہوگی

پودینے کی چٹنی
اجزاء:
پودینہ —— ایک گٹھی
ہری مرچیں —– تین سے چار عدد
لیموں کا رس —— ایک چوتھائی کپ
لہسن —— تین سے چار جوے
زیرہ —– ایک چائے کا چمچ
نمک —– حسب ذوق

t>

ترکیب:
پودینہ٬ ہر مرچیں٬ لیموں کا رس٬ لہسن٬ زیرہ اور نمک کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں-
پودینے کی چٹنی تیار ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں