ISI Attack 54

پشاور میں ISI کے حکام پر دہشت گرد حملہ –

پشاور: منگل کو پشاور کے شمالی بائی پاس کے قریب چمکنی میں ملک کے اعلی جاسوس ایجنسی کی ایک گاڑی پر حملہ ہوا، جس سے دو محافظ شدید زحمی ھو گۓ-

t>

ایس ایس پی کے آپریشنز جاوید اقبال نے کہا کہ انٹیلی جنس انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کی ایک گاڑی جا رہی تھی- جب دو موٹر سائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کی –

مزید پڑھیئے : تحریک انصاف کی 5 سالہ پختونخواہ حکومت کی کارکردگی کی مکمل تفصیل،

انہوں نے مزید بتایا کہ گاڑی بلٹ پروف تھی لیکن پیچھے بیٹھے دو محافظ زخمی ہوئے- جو بعد میں مشترکہ فوجی اسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کر دیے گیے-

AK-47 کے ساتھ مسلح دہشت گرد جائے واردات سے فرار ہوگیے-
پولیس اہلکار کی ایک بڑی تعداد علاقے کو گھیرے میں لے کرتحقیقات شروع کی ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں