Pakistan Army 19

پاک فوج پر حملہ بڑےجانی نقصان کی اطلاح

اتوار کے روز شمالی وزیر یستان کے علاقے شوال وادی میں افغان بارڈر کے نزدیق پہاڑی علاقے میں حملہ ہوا جس میں کم از کم 6 جوان جس میں ایک جونئیر کمسن شامل ہے شہید ہو چکے ہیں-

شمالی وزیریستان کے ہید کوا ٹر میزل شاہ میں سیکیورٹی اہلکاروں نے اطلاح دی نیوز کو بتایا کہB D S کے اہلکار افغان بارڈر کے نزدیک روڈ کو صاف کر رہے تھے جب کے افغانستان کے صوبے پاکتیکاسے ان پر حملہ کر دیا ایک سیکیرٹی اہلکار نے نام ظاہر نہ کر کی شرط پر بتایا کہ اس افسوسناک حادثے میں 6 جوان شہید ہوئے انہوں نے کہا کے یہ افسوناک واقعہ اتوار کے دن 30 7 بجے پیش آیا کچھ رپورٹو ں کے مطابق جوابی حملے میں دہشتگردوں کہ بھی نقصان ہوا ہے تا ہم دہشتگردوں کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں کوئی اطلاح نہیں ہے-

t>

مرنے والوں میں نائب صوبیدار ظفر خانیوال حوالدار عارف شکردارہ کوہاٹ سپاہی آصف جہلم سپاہی کریم سیالکوٹ سپاہی فیصل اٹک اور سپاہی مرتضی کہ تعلق شیخ پورا سے کسی بھی عسکریات پسند گروپ نے ابھی تک ذمہ داری قبول نہیں کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں