Shoaib Akhtar 69

پاکستان کے بیٹسمین انگلینڈ میں مشکل کا سامنا کریں گے: شعیب اختر

راولپنڈی:سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے پشنگوئی کی ہے کہ انگلینڈ میں کھلے جانے والے کھلاڑیوں کومشکل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے-
‘راولپنڈی ایکسپریس’ نے مزید بتایا کہ کھلاڑیوں کو کسی ملک کے حالات کہ ساتھ عادی ہونے میں کم از کم 15 دن لگ جاتے ہیں
قومی ہائی ویز اور موٹر ویز پولیس کےشغوراجاگر سیمینارمیں ہفتہ کو میڈیا کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے
:اخترنے کہا – کہ انگلینڈ کے حالات پاکستانی بٹسمینو کے لیےمشکل ثابت ہونگے لیکن انہیں امید ہے کہ پاکستانی ٹیم سب سے اوپر آیے گی-
اختر نے پاکستانی ٹیم کو ہھی خبردارکرتے ہوے کہا کہ آئر لینڈ کی ٹیم کو ہلکی نہیں لینا چاہیے اور کسی بھی دوسری ٹیم کی طرح ان کے خلاف کھلنا چاہیے-
سڑک حادثات اور (MNHP) کے کّام کے بارے میں بات کرتےہوے انھونے اس وقت کو بھی یاد کیا جب 2004 میں موٹرسائیکل پر سواری
کے دوران وہ بری طرح سے زحمی ہوے تب ان کو ہلمٹ پہنے کی اہمیت کے بارے مئی احساس ہوگیا-
روڈ سفٹی میں پڑوسی مومالک کے مقابلے پاکستان زیادہ مخفوظ ہے –
(MNHP) کے مطابق سال 2017 میں موٹر سائیکل سے مطلق 92 میں سے 62 حادثات ہلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے روںومہ ہوے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں