Pakistan Football 46

پاکستان نے سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ ٢٠١٨ میں جگہ بنا لی

پاکستان نے روس میں منعقد سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2018 میں پیر کو انڈونشیاء سمی فائنل میں 4-5 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی-

t>

اس سے قبل ٹیم نے اپنے روسی ہم منصبوں کو 1-3 سے شکست دینے سے قبل ازبکستان کے ساتھ بغیر گول کیے ایک عمدہ ڈرا نکالا
پاکستان نے اتوارکو سیمی فائنل میں پہنچنےکی لئے تاجکستان کو کواٹر فائنل میں0-2 سے شکست دے دی تھی-

فائنل 16کو ازبکستان کے ساتھ کھیلی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں