54

پاکستان ایئر فورس کا تربیتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ – پائلٹ شہید –

باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب منگل کو پاکستان ایئر فورس کا ایک(FT(PG7 ٹریننگ جیٹ تباہ ہوگا-

پاکستان ایئر فورس نے ایک بیان میں کہا کہ، ” کہ PAFکا (FT(PG7 ٹرینر طیارہ روزانہ کی آپریشنل ٹریننگ مشن سے واپسی کے بعد پشاور ایئر بیس لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا” ریسکیو آپریشن جاری ہے. ”

t>

حکام ذرائع نے بتایا ہے کہ طیارے 11:40 بجے کسٹم لینڈنگ رن وے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا – کہا جاتا ہے کہخادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش ایا-

حادثے کے بعد ہوائی اڈے کے آس پاس سے اٹھتا ہوا دھواں دیکھا جا سکتا ہے-

حادثے کے بعد ہوائی اڈے پر ہنگامی صورت حال کا اعلان کیا گیا ہے تاہم، ہوائی اڈے کے ذرائع نے کہا کہ ریسکیو کے عملے نے آگ کو بجھا دیا ہے اور رن وے کو صاف کر دیا ہے-
اطلاغات کے مطابق اسٹرکٹر پائلٹ اور ٹرینر پائلٹ خادثے میں شہید ہو چکے ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں