LOC India Pakistan 88

پاکستانی لڑکا شادی میں ناکامی کے بعد دلبرداشتہ ھو کر پاکستانی لڑکے کا بڑا اقدام بھارتی بارڈر فورس کے ہتھے چھڑ گیا –

فیروزفور : تفصیلات کے مطابق :ایک پاکستانی لڑکے نے شادی میں ناکامی کے بعد اس امید پر بھارت کے ساتھ انٹرنیشنل بارڈر کی طرف چلا گیا کہ بھارتی بارڈر فورس کی گولی کہ نشانہ بن جائے گا -گرفتار ہوا اور جیل کے سلاخوں کے پیچھے چلا گیا –

یپورس کے مطابق 32 سالہ محمّد آصف کو پیر کو BSF کے 118 بٹالین نے مببوک پوسٹ کے قریب گرفتار کیا –
بعد میں آصف کو بصف حکام نے ممدود پولیس کے حوالے کیا-

t>

تفتیش کے بعد آصف نے حکام کو بتایا کہ وہ اس امید میں بارڈر کی طرف گیا کہ بھارتی فوج کی گولی اس کے دل کو چیر دے گی اور اس کی زندگی کو حتم کر دے گی –

آصف جو پاکستان کے ضلع کصورکے جالوک گاؤں کا رہنے والا ہے ان کے بھائی عتیق الرحمان کی بہنوئی کے ساتھ پاگلوں کی طرح پیار کرتا تھا – اس کے مطابق اس نے دو مرتبہ حودکشی کی کوشش کی لیکن رمضان مبارک کی وجہ سے اس پر عمل کرنا چھوڑ دیا -اور بارڈر کی طرف جانے کہ فیصلہ کیا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں