44

ن لیگ حکومت ختم ہونے پر pti کے چیئرمین عمران خان کا اہم پیغام کس چیز کا حکم دیا –

اپنے پیغام میں عمران نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت ختم ہونے پر پوری قوم نمازے عشاء کے بعد شکرانے کے نوافل پڑھے –

کبھی پاکستان کی تاریح میں اتنی نہ اہل اور کرپٹ حکومت نہیں ائی -جو انہوں نے پاکستان کے ساتھ کیا ہے وہ کوئی دشمن بھی نہیں کر سکتا انہوں نے صرف ان پانچ سالوں کے اندر پاکستان کا قرضہ 13000 ارب سے 27000 ارب پے لے کے گیے ہیں -انہوں نے کہا کہ 2008 تک سارے پاکستان کا کل قرضہ پوری تاریح میں 6000 ارب تھا – اور اس وقت بڑے منصوبے جسے تربیلا ،ورسک ،منگلا ڈیم موٹر وے بنی –

t>

انہوں نے کہا کہ ان پانچ سالوں میں اتنا قرضہ لینے کے باوجود انہوں نے کونسا بڑا پروجیکٹ پورا کیا ہے -یہ سارا قرضہ کرپشن کے نذر ہوا –
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بہت جلد پاکستان کا اچھا وقت شروغ ہونے والا ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں