Zubair Gul 82

نواز شریف کے قریبی ساتھی زبیر گل پر برطانیہ نے بم گرا دیا-کیسے جانیے….

سینٹ الیکشن کے لیے زبیر گل نے برطانوی شہریت چھوڑی تھی -نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے کیونکے برطانوی سفارت خانے نے اس کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے – زبیر گل مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر چودھری سرور کے خلاف لڑ رہے تھے جو ہار گیے-

t>

زبیر گل رمضان المبارک اور عید اپنے خاندان کے ساتھ گزارنا چاہتے تھے- لکن انھیں ویزا نہیں دیا گیا -وہ نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں