88

نواز شریف اور سابق وزیراعظم نیب کے ریڈار میں آگۓ ہیں –

ن لیگ کا بڑا امتحان انتحابات سے پہلے بڑے مشکل میں پھنس گئی-نایب کی LNG پر توجہ نواز شریف اور شاہد ہاقان عباسی ضد میں آگۓ-

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نائب نے نواز شریف اور سابق وزیراعظم شاہد ہاقان عباسی کے خلاف (LNG) کیس کی تحقیقات کہ خکم دے دیا ہے –
ان پر LNG terminal کہ خلاف ضابطہ ٹھیکہ دینے ،اختیارات سے تجاوز اور من پسند کمپنی کو پندرہ سال کا ٹھیکہ دینے کا الزام ہے-

t>

جس سے قومی حزاںے کو اربوں کا نقصان ہوا-نیب ترجمان کا کہنا ہے انکوئری الزامات کے بنیاد پر ہوگی -قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں