66

مریم نواز کا ایک اور یو ٹرن NA125 کے بجاۓ NA127 سے الیکشن لڑے گی –

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سبق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا ایک اور U ٹرن سامنے آیا ہے –
واضح رہے کہ مریم نواز حلکے کے انتخاب کے لیے اس سے پہلے دو مرتبہ یو ٹرن لے چکی ہے –

اب NA125 کے حوالے سے اس کا نیا فیصلہ آیا ہے-اور اب وہ NA125 حلکے کی بجاۓ NA127 سے الیکشن لڑے گی –

t>

NA125 پر اس کا مقابلہ تحریک انصاف کے یاسمیں رشید سے ہونا تھا -یا حلکہ پہلے NA95 کہلاتا تھا -اور یہ حلکہ مسلم لیگ ن کا مضبوط گڑھ ہے اور انکا آبائی بھی کہلاتا ہے کیونکہ نواز شریف نے یہاں سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا تھا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں