asteroid 168

ماہرین نے حبردار کیا ہے کہ یہ بات %100 یقینی ہے کہ سیارچے زمین کہ ساتھ ٹکراۓ گے

B612 جو کہ ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے نے ایک زبردست دعویٰ کیا ہے کہ ملین کی تعداد’ میں اسے خلائی پتھر ہے جو بغر پتہ چلے جاتے ہیں -جو کیسی بھی وقت انسانیت کو مٹا سکتے ہیں-
B612 ادارے کے ممبران جو کہ سابق خلائی مسافر، سائنسدان،مشن پلانر ہے – جو کوشش کرتے ہیں دنیا کو تباہ کن واقعات سے بچانے کے لے اور حفاظت کرتے ہیں زمین کو ختم ہونے سے بچاتے ہیں-
news.com.au کے مطابق2005 میں ناسا نے معلوم کیا کہ %90 تک دیکھے جانے والے سیارچے 140m diameter کے ساتھ زمین کے لیے خطرہ نہیں ہون گے
لیکن اندازہ ہے کہ ملین اسے سیارچے ہے جو زمین کے ساتھ نزدیک ہے – صرف 18000 کہ پتا چل جاتا ہے باقی کہ کوئی پتا نہیں چل تھا –
B612 کے سربراہ Danica remy نے کہا کہ اگرچے ہم اپنے بہترین آلات جسے آپریشنل دوربین استمال کرتے ہیں لیکن دوربین کے دیکھنے کی صلاحیت کم اور آسمان بہت بڑا ہے
یہ بات %100 یقینی ہے کہ وہ ٹکراۓ گے لیکن ہمیں %100 یقین نہیں ہے کہ کب -سیارچے اس بات کہ خیال نہیں رکھتے کہ وہ کہا ٹکراتے ہیں
یہ آسٹریلیا ، جاپان ،اوہائیو کوئی بھی جگہ ھو سکتی ہے -یہ واقعی ایک علمی مسئلہ ہے-
اس نے کہا کہ لیزر یا ایٹمی ہتھیار استعمال ھو سکتے ہیں -لیکن یہ تب تک مفید ثابت نہیں ھو سکتے جب تک ہم ان کو دیکھ نہ لیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں