Shahid Latif 76

لیفٹیننٹ جنرل شاہد لطیف کی موت کی خبریں جھوٹی نکلی-

تفصیلات کے مطابق ریٹایرڈ جنرل شاہد لطیف کے بیٹے نے والد کے انتقال کے خبروں کی تردید کی ہے

انہوں نے کہا کہ والد بخیروعافیت اور تبلیخی جماعت کے ساتھ افریقہ کے دورے پر ہے سوشل میڈیا اور بعض TV چینلزپر ان کے انتقال کی خبریں پھیلائی گئی جسمیں کہا گیا کہ ریٹایرڈ جنرل شاہد لطیف افغانستان میں مارے گۓ ہیں-

t>

جو سراسر جھوٹ اور غلط بیانی پر مبنی ہے غلط خبروں سے اہل خانہ شدید پریشانی اوردکھ کہ شکار ہے انہوں نے کہا جنرل شاہد لطیف فیملی کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور بخیروعافیت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں