ab de villiers 46

 لیجنڈری کرکٹر اے بی ڈیلیرز لاکھوں مداحوں کوجھٹکا –

لندن – جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ویلیرز نے بدھ کو فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے –

34 سالہ بلے باز نے مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو پیغام شائع کیا-

t>

جس میں انہوں نے کہا کہ
 
“میں آپ لوگوں کوبتانا چاہتا ہوں کہ میں نے فوری طور پر تمام بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرلینے کا فیصلہ کیا ہے- 114 ٹیسٹ میچز کے بعد، 228 ایک روزا میچز اور 78 ٹی 20 کے بعد یہ اچھا وقت ہے کہ دوسروں کو آگے انے دیا جائے – اگر سچ کہوں تو میں تھکا ہوا ہوں. یہ ایک مشکل فیصلہ ہے- اب جب کہ میں اچھا کرکٹ کھیل رہا ہوں ابھی ریٹایرمنٹ لینا پسند کرونگا – آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف شاندار سیریزکهیلنے کے بعد، اب میں اسمجھتا ہوں کہ یہ ایک صحیح وقت ہے چھوڑنے کا-

دائیں ہاتھ بیٹسمین نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا. “میں ہمیشہ اپنے ٹیم، کوچوں اور کرکٹ جنوبی افریقہ کی حمایت کے لئے ہمشہ شکر گزار ہوں گا”،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں