FATA merger 82

فاٹا انضمام کے بعد مولانا فضل الرحمان حواس باہتہ احتجاج پختونخواہ اسمبلی کہ گھیراؤ –

تفصیلات کے مطابق (جے یوائی ف ) کا فاٹا ریفارمس کے خلاف خیبر پختونخواہ اسمبلی کے باہر احتجاج -مظاہرین نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا –

t>

جے یو ائی )کا احتجاج جاری ہے -پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتا پائی – پولیس نے مظاہرین کو اسمبلی کی طرف جانے سے روک دیا – مظاہرین نے کہا ہے کہ کسی MPA کو اسمبلی کی طرف جانے نہیں دیا جائے گا –

پولیس نے مظاہرین پر قابو پانے کے لیے واٹر کینن منگوالی ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں