58

سوشل میڈیا پر شدید ردعمل انے کے بعد فاروق بندیال کو pti سے نکال دیا گیا – pti کے رہنما نعیم الحق کی خصوصی گفتگو –

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کاشف عبّاسی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ یہ چالیس سالہ پرانا واقعہ ہماری قیادت کسی فرد کے علم میں نہیں تھا –

بندیال کو راولپنڈی کی لوکل قیادت نے عمران خان سے ملوایا تصویریں کھینچی اور پڑتی میں شمولیت کا علان کیا – جسے ہی ان کی چالیس سالہ پرانے ریپ کیس کے بارے میں خقائق سامنے اے خان صاحب نے فوری ایکشن لیا -ہم نے اس کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے –

t>

خان صاحب نے فوری طور پر میری ذمداری لگائی کہ تمام خقائق کی چھان بین کر کے فوری طور پر آج ہی یہ قدم اٹھاؤں کیونکہ اس سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کہ اظہار ھو رہا تھا -ہماری قیادت نے فوری طور پر یہ فیصلہ کیا کہ اس کو پارٹی سے خارج کر دیا جاۓ -انہوں نے کہا کہ کسی بھی پارٹی کے پاس تحقیقی صلاحیتں نہیں ہے -کہ ایک آدمی کے چالیس سالہ ماضی کہ پتہ لگاۓ –

اس موقع پر اس نے سوشل میڈیا کے کردار کو سراہا -جس سے ان کو اس کے ماضی کا پتہ چلا -ناصر کھوسہ کے نامزدگی بارے میں انہوں نے کہا کہ جب ہم نے اس کہ نام دے دیا تو شہبازشریف کی سٹاف کہ رہی تھی کہ ہمیں لکھ کر کے دیں -تو اس کے بعد اس رات ایک شدید ردعمل سامنے آیا ان کے خلاف کہ وہ شھباز شریف کے چیف سیکٹری تھے – ان کہ کردار صاف تھا لیکن پھر وہ ایک متنازعہ شخصیت بن گۓ -جس کے بعد ہم نے ان کا نام واپس لے لیا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں