Plane Crash 89

طیارہ گر کر تباہ 100 زائد افراد ہلاک جانیۓ حادثہ کہاں اور کس طرح پیش ایا

کیوبا کے سرکاری ذارئع ابلاغ کے مطابق طیارہ حادثے میں 100 سے زائد افراد ہلاک
ہوانا کیوبا :کیوبا کے سرکاری TV کے مطابق جمہ کو CUBAN DE AVIATION کے BOING 737-200 طیارہ ہرانا کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوا جس میں 100 سے زائد افراد سوار تھے یقین ہے کہ ہلاک ھو چکے ہیں-

تین مسافر ابھی زندہ ہے جن کی حالت خطرے میں ہے- flight DMJ0972 جو کیوبا کے مشرقی شہر holguin جا رہی تھی جو اڑان بھرنے کے فوری بعد زرعی زمین میں گرکر تباہ ہو گئی نقل و حمل کے وزیر Edaurdo rodriguez davila کے مطابق طیارے میں 105 افراد سوار تھے

t>

جن میں ایک شرخوار بچہ بھی شامل تھا 5 بیرونی ملک کے علاوہ 100 کیوبن تھے
ارجنٹائن کے وزیرخارجہ کے نے کہا کہ حادثے میں ارجنٹائن کے دو باشندے شامل تھے حادثے کی جگہ کے قریب رہنے والے اورینیس بیننٹینور نے سی این این کو بتایا کہ جہاز کے بہت زیادہ شور کی وجہ سے وہ اپنے گھر سے نکالا اس نے کہا کہ طیارے ایک طرف کو جھکا ہوا دیکھائی دے رہا تھا اور حادثے سے پہلے اپنے انجن کو گھما رہا تھا

کیوبا کے صدر Miguel Diaz-Canel جائے حادثہ پر موجود تھے انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ غم اور افسوس کا اظہار کیا اس نے کہا کہ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں