شاہد خاقان 42

شاہد خاقان نے اپنی تاحیات نااہلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے این اے 57 مری سے اپنی نااہلی کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے وکیل خواجہ طارق رحیم کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی اور نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔

t>

شاہد خاقان عباسی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہےکہ ایپلٹ ٹریبونل نے اختیار سے تجاوز کیا ہے، ٹریبونل کو تاحیات نااہلی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں