41

سپریم کورٹ کی جانب سے دانیال عزیز نہ اہل قرار –

سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ جس کی سربراہی جسٹس شیخ عظمت سعید نے کی نےفیصلہ سنایا ہے جس میں عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو توہین عدالت کیس میں نااہل قرار دیدیا، ہے – دانیال عزیز اب 5 سال کے لیے الیکشن نہیں لڑسکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں