سوات موٹر وے 27

kpk خکومت کا ایک اور کارنامہ   سوات موٹر وے کے کرنل شیر خان- کاٹلنگ سیکشن کا آج پیر کو افتتاح کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک پیر کو سوات موٹر وے کے کرنل شیر خان-کاٹلنگ سیکشن کا افتتاح کریگا

t>

51 کلومیٹر طویل حصے پر پہلے ہی کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی 30 کلومیٹر کہ طویل حصہ اس سال کے اختتام تک مکمل ہوجائے گا-
iس منصوبے کا افتتاح 25 اگست 2016 کو وزیراعلیٰ  پرویز خٹک نے کیا تھا – جس پر 36 ارب روپے خرچ ہونگے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں