Musharraf 68

سابق صدر پرویز مشرف نے کن الفاظ میں عمران خان کی کن الفاظ میں تعریف کی ہے اپ بھی جانیۓ

ایک سوال کے جواب میں کہ کیا عمران خان کو وزیراعظم بنتے دیکھ رہے ہے سابق صدر پرویزمشرف نے کہا کہ ہاں بلکل بن سکتا ہے کیونکہ ان کا بہتر گراف اوپر جا رہا ہے سوال کہ جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے گڈ بک میں وہ ہے جو پاکستان کیلۓ کچھ کر سکے اور یہ آدمی مخلص اور ایماندار ہے-

t>

انہوں نے کہا کہ عوامی پارٹی اور مسلم لیگ نواز کو چار چار بار دیکھ چکے ہیں ان سے کچھ بھی نہیں ہوگا کیونکے یہ لوگ مخلص نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس کوئی خاص دولت نہیں ہیں نہ باہر ہیں اگر ان کو دولت کی لالچ ہوتی تو ان کی سابق پہلی بیوی جمائمہ کے باپ بیلینر تھے ان میں کچھ کولٹیس ہیں جو کے ہم کو ماننی جاہیۓ اب یہ لوگ نہیں مانتے تو یہ نا انصافی ہیں-

اب یہ لوگ کہتے ہیں کہ وہ بے ایمان ہے انہوں نے کہا کہ کوئی آدمی فرشتہ نہیں ہوتا دو چار پیسوں کی غلطی ھو بھی جاتی ہے کم از کم عمران خان کا موازنہ ان ڈاکؤں سے نا کیا جائے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں