general asad durrani 37

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی کی GHQ طلبی-

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ نے اسد دورانی کو 28 مئی کو GHQ طلب کر دیا ہے –
اسد درانی نے RAW کے ریٹائرڈ سربراہ اس دولات کے ساتھ مشترکہ کتاب لکھی ہے – جس میں کئی اہم انکشافات کیے گیے ہے –

t>

تفصیلات کے مطابق DG-ISPR نے کہا ہے کہ اسد دورانی سے اس کی کتاب میں کیے گیے دعووں کے بارے میں پوچھا جاۓ گا – اس طرح کے بیانات دینا ملٹری کوڈ اپ کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے -ملٹری کوڈ اپ کنڈکٹ تمام رٹائرڈ اور حاضر سروس افسران پر لاگو ہوتا ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں