10

دنیا والو دیکھ لو۔اللّہ سبحان تعالی کی طاقت کے آگے تم کچھ بھی نہیں-

جسے پیدا ہونے سے روکنا تھا اسی بچے کی ‘مانع حمل کوائل’ ہاتھ پکڑے پیدائش
امریکی ریاست الاباما میں اس خاتون لوسی ہیلن کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے لیکن یہ پیدائش دنیا بھر میں حیرانی کا سبب بنی ہوئی ہے۔
اس حیرانی کی وجہ دراصل بچہ ہے جس نے اپنی ماں کی جانب سے مانع حمل کوائل استعمال کرنے کے باوجود نہ صرف جنم لیا بلکہ وہ کوائل پکڑے اس دنیا میں آیا۔
نومولود بچے کی تصویر میں آپ سرخ دائرے میں دیکھ سکتے ہیں جس میں پیدائش کے وقت بچے نے حمل روکنے والی کوائل ہاتھ میں پکڑ رکھی ہے۔
یہ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی ہے اور اسے اب تک 73ہزار سے زائد لوگ شیئر کرچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں