40

حکومت ختم ہونے کے آخری دن شہبازشریف نے لوڈشڈنگ کے بارے میں عجیب منطق پیش کی –

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے لوڈ شیڈنگ کے بارے میں عجیب منطق پیش کی ہے –

t>

لوڈ شیڈنگ کے ختم ہونے کے داعوے دھری کی دھرے رہ گۓ -حکومت کے ختم ہونے کے آخری دن اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر آج رات 12 بجے کے بعد لوڈ شیڈنگ ہوگئی تو اس کے لیے نواز شریف یا عبّاسی کو ذمہ دار نہ ٹھرائیں-
بلکہ اس کی ذمہ دار نگراں حکومت ہوگی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں