Airplane Crash 125

مسافر جہاز بڑے حادثےسے بال با ل بچ گیا جدّہ ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈ نگ-

جدّہ : سعودی ایئر لائن کا جہاز فلائٹ نمبر( SV3818 ) جو مدینہ سے ڈھاکہ جا رہی تھی کے اگلے پہیوں میں خرابی پیدا ہونے کے باعث جدّہ ہوائی اڈے کی طرف موڑ دیا گیا –

t>

تفصیلات کے مطابق سعودی ایئر لائن کا جہاز airbus A330)جو onur air سے لیز پر لیا گیا تھا اگلے پہیوں میں خرابی کے باعث جدّہ ایئرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار دیا گیا
طیارکئی گھنٹوں تک جدّہ کے گرد گھومتا رہا اور دو مرتبہ نیچے پرواز کرنے کے بعد R 34 رن وے پر مقامی وقت کے مطابق تقریبان 10 بجے اتار دیا گیا-

A330 airbus کو اہم نقصان پونچھا ہے- مسافروں کو ہنگامی پھسلن کے زریعے جہاز سے نکال دیا گیا – تاہم کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاح نہیں ملی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں