PTI Government KPK Performance 35

تحریک انصاف کی 5 سالہ پختونخواہ حکومت کی کارکردگی کی ، مکمل تفصیل

خیبر پختونخواہ اسمبلی تحلیل کر دی گئی . تحریک انصاف کی 5 سالہ پختونخواہ حکومت کی کارکردگی درج ذیل ہے :

1. پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ
2. پشاور چڑیا گھر
3. سوات موٹروے
4. پشاور ثقافتی ورثہ
5. کرک آئل ریفائنری
6. صحت کے شعبے میں اصطلاحات
7. تعلیم کے شعبے میں اصطلاحات
8. پولیس میں اصطلاحات
9. آٹھ نئی یونیورسٹیز
10. پاکستان کا پہلا گرلز کیڈٹ کالج مردان
11. بلین ٹری سونامی
12. پنک بس سروس (زیر تعمیر)
13. میریٹ پر سرکاری بھرتیاں
14. معلومات تک رسائی
15. پختونخواہ کی تاریخ میں پہلی یوتھ پالیسی

t>

مزید پڑھیئے : پشاور میں ISI کے حکام پر دہشت گرد حملہ
16. پختونخواہ کی تاریخ میں پہلی معدنیات پالیسی
17. مساجد میں فری سولر سسٹم کی فراہمی
18. فنکاروں کیلئے ماہانہ وظیفہ
19. امام مساجد کیلئے ماہانہ وظیفہ
20. خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی پیکج
21. بائیو میٹرک حاضری سسٹم
22. باب پشاور فلائی اوور
23. پشاور میں پانی اور حفظان صحت کی سروس
24. مردان میں پانی اور حفظان صحت کی سروس
25. سوات میں پانی اور حفظان صحت کی سروس
26. پشاور میں ٹریفک وارڈنز کو اختیارات
27. سوات میں ٹریفک وارڈنز کو اختیارات
28. گلیات میں سیاحوں کیلئے انفراسٹرکچر کی بہتری
29. ناران/کاغان میں سیاحوں کیلئے انفراسٹرکچر کی بہتری
30. گلیات میں پبلک کیلئے ریسٹ ہاؤسز کا قیام
31. رنگ روڈ (چارسدہ تا وارسک)
32. بجلی پیدا کرنے کیلئے 300 سے زیادہ ہائیڈرل پاور پروجیکٹس
33. ٹی وی اور اخبارات میں سرکاری اشتہارات میں سیاستدانوں کی تصاویر لگانے پر پابندی
34. سرکاری اسکولوں میں 45 ہزار اساتذہ کی این ٹی ایس سسٹم کے تحت بھرتی
35. سرکاری ہسپتالوں میں 7 ہزار ڈاکٹر کی بھرتی
36. پختونخواہ کے کالجز میں آن لائن ایڈمشن سسٹم
37. سروسز ایکٹ
38. صحت کا انصاف کارڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں