chaudhry nisar 41

بریکنگ نیوز چوہدری نثار کا اہم پریس کانفرنس ن لیگ کہ ٹکٹ لینے سے انکار –

تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے پریس کانفرنس کیا ہے –

جس میں انہوں نے ن لیگ کہ ٹکٹ لینے سے انکار کیا ہے – انہوں نے کہا ہے کہ نا ن لیگ کا امید وار ہوں اور نا ان کی ٹکٹ کا محتاج ہوں –

t>

واضح رہے کہ یہ کہا گیا تھا کہ چوہدری نثار کو پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہونا پڑے گا – اگر وہ پارٹی ٹکٹ کا ہواہش مند ہے جس کہ انہوں نے انکار کیا تھا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں