America Pakistan 41

امریکی سفارت کار پاکستان چھوڑ چکے ہیں کے خبروں کا امریکی سفارت خانے جواب دے دیا ہے

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے نے امریکی سفارت کار کرنل جوزاف کے پاکستان چھوڑنے کے خبروں کا جواب دیا ہے-

t>

امریکی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ کرنل جوزف آیمنول ہل پیر کی شام کو امریکہ روانہ ہو چکے ہیں 7 اپریل کو کرنل جوزاف نے سرخ بتی کو توڑا اوردو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکڑ ماری جس سے ایک آدمی موقع پر جانبخق ہوگیا تاہم 1961 کے ویننا معاہدے کے قانون کے مطابق کسی جرم کے مقدمے میں سفارتی استثناء کی وجہ سے اس کو اسلام آباد پولیس کی طرف سے چھوڑ دیا گیاتھا ہال ایک مستند امریکی سفیر ہے جس کو ۔ ۔ ۔ ۔ سفارتی استثنی حاصل ہے ذریع نے مزید کہا کہ پاکستان کے فوجداری سول انتظامی قوانین امریکی سفیر پر لاگو نہیں ہوتے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں