general qamar javed bajwa 28

آرمی چیف کہ فاٹا کے نجوان نسل کے لیے اہم پیغام –

راولپنڈی – فاٹا سے نوجوان کے ایک جرگہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجواہ سے ملاقات کی-

فاٹا کے خیبر پختونخواہ کے ساتھ کامیاب اور تاریخی انضمام پر ارمی چیف نے بہادر قبائل، خاص طور پر قبائلی نوجوانوں کو مبارکباد دی-

انہوں نے کہا کہ مرکزی دھارے میں شامل ہونے سے زیادہ عرصے تک نظرانداز اور دہشت زدہ علاقے میں امن و استحکام اور سماجی و اقتصادی ترقی آجایے گی-انہوں نے انضمام میں نوجوانوں کے جذبے احساس کی حوصلہ افزائی کی-

t>

انہوں نے کہا کہ ریاست نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو ختم کرنے تغین کیا ہے- جس میں نوجوانوں کا بہت بڑا کردار ہے. انہوں نے نوجوانو سے کہا پرامن کوششوں پر توجہ مرکوز کریں، سیاسی اور جمہوری سرگرمیوں میں حصہ لیں- انہوں نے کہا کہ خون اور قومی خزانے کی بہت بڑی قیمت پر ہم نے امن حاصل کیا ہے اور ہم کبھی بھی اسے کھونے نہیں دیں گے-

جرگہ نے علاقے میں امن، استحکام اور سماجی اقتصادی ترقی کو واپس لینے کے لئے پاکستان کی آرمی کی کوششوں کو تسلیم کیا اور اس کی تعریف کی-

آرمی چیف نے زور دیا کہ دشمن قوتوں سے آگاہ ہو جودوبارہ طاقت حاصل کرنا کی کوشش کر رہے ہے “وہ کبھی کامیاب نہ ہوں گے”-

انہوں نے نوجونوں پر زور دیا کہ “باہمی استحکام ، ہم آہنگی امن کو فروغ دیں -کیونکہ اپ ہمارے مستقبل کے رہنما ہیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں